معاشرے کی اصلاح کاکام جنگی پیمانے پر کرنے کی ضرورت! گجرات کے علماء اور دانشوروں نے مسنون اورآسان نکاح مہم کا اعلان کیا!
گجرات، 11 مارچ (پریس ریلیز): اصلاح معاشرہ کمیٹی آل انڈیامسلم پرسنل لابورڈ کی جانب سے مولانا مفتی محمود بارڈولی صاحب (کنوینر اصلاح معاشرہ کمیٹی گجرات) اور مولانا محمد عمرین محفوظ