انتقال کی خبریں

انتقال

حیدرآباد ۔ 22 ۔ مئی : ( راست ) : جناب شاہ الحاج اختر محی الدین خلیفہ حضرت صحوی شاہ ؒ موظف ملازم آئی آئی سی ٹی کا بعمر 86

انتقال

جناب محمد عزیزالدین فرزند جناب محمد حفیظ الدین کا بعمر 75 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ کل بروز جمعہ بعد نماز جمعہ مسجد اقبال الدولہ بیگم پیٹ میں ادا کی