انتقال کی خبریں

انتقال

حیدرآباد ۔ 4 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب وجیہ الدین ولد جناب وہاب الدین مرحوم ملے پلی کا 4 جنوری 2024 بروز جمعرات علی الصبح انتقال ہوگیا

انتقال

حیدرآباد 31 ڈسمبر (راست) جناب سید کاظم حسین ولد جناب سید محمد حسین، عمر 62 سال کا مختصر سی علالت کے باعث آج بعد نماز مغرب انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ

انـتـقـال

حیدرآباد۔/24 ڈسمبر، ( راست) جناب سید خواجہ رحیم الدین المعروف عابد بھائی ولد جناب سید خواجہ نعیم الدین مرحوم ساکن ملک پیٹ کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد قباء فرح

انتقال

حیدرآباد /21 ڈسمبر ( راست ) جناب محمد دولت خان موظف سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ( ایس پی ) کا 19 ڈسمبر 2023 کو انتقال ہوگیا ۔ زیارت 23 ڈسمبر کو

انتقال

حیدرآباد ۔ 19 ڈسمبر (راست) شیعہ برداری کے ممتاز عالم دین مولانا مولوی سید نبی حسن زیدی ابن سید ذللہ حسن زیدی مرحوم امام جماعت عبادت خانہ حسینی دارالشفاء کا

انتقال

حیدرآباد 17 ڈسمبر (راست) جناب محمد عبدالحفیظ ولد ڈاکٹر محمد سلمان مرحوم (پاکھال کنٹہ) کا اتوار 17 ڈسمبر 2023 ء کو ٹورنٹو کینیڈا میں انتقال ہوگیا۔ تدفین ٹورنٹو کے قبرستان

انتقال

حیدرآباد 12 ڈسمبر ( راست ) جناب محمد عبدالقدیر موظف جی آر ای ایف ( ڈیفنس ) کا آج منگل کو بعمر 74 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ کل

انتقال

حیدرآباد /10 ڈسمبر ( راست ) جناب محمد عبدالنعیم انصاری ولد محمد عبدالستار انصاری ساکن گوپال نگر مولا علی کا انتقال ہوگیا ۔ تدفین 11 ڈسمبر 2023 کو بعد نماز

انتقال

حیدرآباد /3 ڈسمبر ( راست ) جناب یوسف علی ساجد ولد محمد اسد علی مرحوم کا بعمر 58 سال قبل از فجر 3 ڈسمبر 2023 بروز اتوار کو انتقال ہوگیا

انتقال

حیدرآباد ۔ 2 ڈسمبر (راست) الحاج محمد عبدالحفیظ قادری رضوی سابق امام جامع مسجد قطب شاہی ملٹری ایریا فرسٹ لانسرز کا 30 نومبر بروز پنجشنبہ کو بعمر 81 سال طویل

انتقال

حیدرآباد ۔ یکم ۔ دسمبر۔ ( راست ) صحافی جناب سید علی حیدر رضوی ولد سید حیدر عباس رضوی(مرحوم) کا مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ تدفین یکم دسمبر2023

انتقال

حیدرآباد۔/30 نومبر، ( راست ) جناب محمد نعیم احمد ( عرف اقبال ) ولد محمد عبدالباری مرحوم کا 30 نومبر 2023 بروز جمعرات بعد مغرب انتقال ہوگیا۔ بروز جمعہ بعد

انتقال

حیدرآباد ۔ 24 ۔ نومبر : ( راست ) : ممتاز شائخ و سلسلہ قادری کے معروف روحانی بزرگ حضرت سید نور علی شاہ قادری المعروف حیدر پاشاہ ( قلعہ

انتقال

حیدرآباد ۔ 18 نومبر (راست) ڈاکٹر اجمل شکیب ولد محمد مختاراحمد ساکن وجے نگر کالونی کا مختصر علالت کے بعد بعمر 80 سال 18 نومبر 2023ء کو قبل فجر انتقال

انتقال

حیدرآباد۔ 12 نومبر (راست) جناب سید عبدالغنی موظف اگریکلچر آفیسر ولد سید عبدالقادر مرحوم پٹہ دار موضع مکتور منڈل شامیر پیٹ کا 12 نومبر 2023 کو مخصر سی علالت کے

انتقال

حیدرآباد ۔ 10 ۔ نومبر : ( راست ) : جناب سید واصف احمد ولد جناب سید فرید احمد مرحوم کا 9 نومبر 2023 کو خانگی ہاسپٹل میں بعد مغرب

انتقال

حیدرآباد /29 اکٹوبر (راست ) جناب محمد اکبر موظف ملازم گورنمنٹ پرنٹنگ پریس چنچل گوڑہ ولد جناب محمد قادر حسین مرحوم کا بعمر 88 سال اتوار 29 اکٹوبر کو انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 27 اکٹوبر (راست) جناب محمد علی مظہر ساکن یاقوت پورہ حیدرآباد جو اپنے فرزند کے ہمراہ (آسٹریلیا) ملبورن روانہ ہوئے تھے۔ 24 اکٹوبر کی شام اچانک قلب پر

انتقال

حیدرآباد ۔ 26 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : محمد حافظ ریٹائرڈ ( ایم جی ایم ) ہاسپٹل ورنگل فارماسسٹ ولد جناب محمد اسحاق مرحوم کا بعمر 85 سال

انتقال

حیدرآباد۔ 22 اکتوبر (راست) جناب عبدالباسط عرف معظم کا 21 اکتوبر 2023 بروز ہفتہ خانگی دواخانہ میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد اہلحدیث فتح دروزہ میں بعد نماز عشاء ادا