سیاسیات

شیوراج کا ’موڈا‘ گھوٹالہ میں ای ڈی کا دفاع

بنگلور : مرکزی وزیر زراعت شیوراج سنگھ چوہان نے میسور اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی ش(ایم یو ڈی اے -موڈا) گھوٹالے کے سلسلے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے منسلک ہونے کا دفاع کیا