سماجوادی پارٹی کو 100سیٹ مسلمانوں کی مرہون منت مسلم مسائل پر اکھلیش یادو کی خاموشی معنیٰ خیز :کمال فاروقی
لکھنو :اتر پردیش میں اہم اپوزیشن پارٹی سماج وادی پارٹی اور اس کے صدر اکھلیش یادو پر مسلم کمیونٹی سے متعلق مسائل پر خاموشی اختیار کرنے کا الزام لگایا جا