سیاسیات

اعظم خان کی حالت نازک

لکھنؤ : سماج وادی پارٹی کے سینئر ایم پی محمد اعظم خان کی حالت موجودہ طور پر مستحکم ہے لیکن اگلے 72 گھنٹے ان کیلئے نازک بتائے جارہے ہیں ۔