بنگال میں بی جے پی نے ممتا بنرجی کو شکست دینے کے لئے پوری طاقت لگا دی لیکن وہ شیرنی کی طرح لڑ رہی ہیں: سنجے راوت نے دیا بڑا بیان
شیوسینا کے رہنما و رکن راجیہ سبھا سنجے راوت نے کہا ہے کہ چار ریاستوں خصوصا آسام اور مغربی بنگال میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے نتائج قومی سیاست کی