سیاسیات

نڈا بی جے پی کے نئے قومی صدر منتخب

نئی دہلی، 20جنوری (سیاست ڈاٹ کام) مسٹر جگت پرکاش نڈا پیر کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر منتخب کئے گئے ۔پارٹی کے الیکٹورل افسر رادھا موہن