سیاسیات

بنگال کانگریس کے صدر سومن مترا مستعفی

کولکاتا 8جولائی (سیاست ڈاٹ کام )کانگریس میں استعفیٰ کا دور جاری ہونے کے درمیان بنگال کانگریس کے صدر سومن مترا نے ریاستی کانگریس کے صدارت کے عہدہ سے استعفیٰ دیدیا

راہول گاندھی کا10 جولائی کو دورۂ امیٹھی

امیٹھی: 08 جولائی(سیاست ڈاٹ کام) کانگریس صدر راہل گاندھی جنہوں نے اپنی عہدے سے استعفی دے دیا ہے دس جولائی کو اپنے سابقہ پارلیمانی حلقے امیٹھی کا دورہ کریں گے