سیاسیات

رامپور سے اعظم خاں کی اہلیہ کامیاب

٭ اترپردیش اسمبلی کے ضمنی چناؤمیں آج حلقہ رامپور سے تنزین فاطمہ سماج وادی پارٹی سے کامیاب ہوئیں۔ لوک سبھا ایم پی محمد اعظم خاں نے یہ حلقہ چھوڑا تھا

سشیل کمار شنڈے کی بیٹی کامیاب

٭ سابق مرکزی وزیر و سابق گورنر آندھراپردیش سشیل کمار شنڈے کی بیٹی پرنیتی تائی شنڈے نے مہاراشٹرا میں اسمبلی حلقہ شولاپور سے آج کامیابی حاصل کی جو ان کی