امت مسلمہ کو عملی زندگی میں ایثار کے راستہ پر چلنے کا مشورہ : حافظ صابر پاشاہ
حیدرآباد۔22 ۔جولائی (راست) خطیب و امام مسجدتلنگانہ اسٹیٹ حج ھاؤز نام پلی مولانا حافظ محمد صابر پاشا ہ قادری نے نمازعیدالاضحی سے قبل اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے بتلایاکہ قربانی