مذہبی خبریں
جلسہ شہادت حضرت سیدنا امام حسینؓحیدرآباد ۔ 10 ۔ جولائی : ( راست ) : کل ہند مرکزی مجلس اہل سنت و جماعت کے زیر اہتمام جلسہ شہادت سیدنا امام
جلسہ شہادت حضرت سیدنا امام حسینؓحیدرآباد ۔ 10 ۔ جولائی : ( راست ) : کل ہند مرکزی مجلس اہل سنت و جماعت کے زیر اہتمام جلسہ شہادت سیدنا امام
آج محفل نعت و منقبتحیدرآباد ۔ 15 مئی ۔ ( راست) بزم انوار نعت کے زیراہتمام 07 ذیقعدۃ الحرام بروز جمعرات زیرنگرانی جناب محمد احمد شاہ قادری صدر بزم انوار
حیدرآباد۔ 12 مئی (راست) قرآن حکیم کی تلاوت اس کے اپنے اصول سے کرنا ضروری ہے جس کو تجوید کہتے ہیں۔ قواعد تجوید سے واقف ہوکر ہی تلاوت قرآن کرنا
حیدرآباد ۔ 8 مئی (راست) ’’تحفۃ الحجاج اردو‘‘ اور ’’آسان حج رومن انگلش‘‘ میں دستیاب ہیں۔ یہ کتابیں عازمین حج کے لئے نایاب تحفہ ہیں، عمرہ، طواف، سعی اور حج
حیدرآباد ۔ 26 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ ) : تلنگانہ حج کمیٹی و انتظامی کمیٹی جامع مسجد درگاہ حضرت احمد بادپاؒ ، فرسٹ لانسر کے تعاون و اشتراک
حیدرآباد ۔ 10 ۔ اپریل : ( راست ) : مولانا خالدسیف اللہ رحمانی (صدرآل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ) نے عید الفطرکے موقع پر کہاہے کہ یہ عظیم تہوار مسلمانوں کو
6-30 بجے٭٭ مسجد نصریہ مہدی پٹنم میں نماز عید الفطر 6-30 بجے ادا کی جائے گی ۔ مولانا احمد شریف خطاب کریں گے ۔۔6-45 بجے٭٭ مسجد دریبہ بیگم بازار چھتری
سادات کو زکوٰۃ بطور نذرانہ دی جاسکتی ہےمولانا غوثوی شاہ کا بیانحیدرآباد۔20مارچ (راست) مولانا غوثوی شاہ نے اپنے ایک بیان میں برادرانِ اسلام سے اپیل کی ہے کہ وہ غریب
رسول ا کرمﷺ نے خواتین کے حقوق ادا کرنے کی تاکید فرمائی8 مارچ عالمی یوم خواتین منانے مولانا زعیم الدین حسامی کی اپیلحیدرآباد /6 مارچ ( راست ) سکریٹری سراج
قرآن قیامت تک دلوں کو اللہ کی طرف پھیرنے والا معجزہجلسہ دستار بندی و تقسیم اسناد سے مفتی سید شاہ صغیر احمد نقشبندی کا خطابحیدرآباد 27 فروری ( راست )
گستاخ رسولؐ کو آئین کے مطابق جواب دینا وقت کا اہم تقاضہمختلف تنظیموں کے سربراہان کا اجلاسحیدرآباد۔ 21۔ فروری ( راست ) ۔ موجودہ حالات کی سنگینی کے پیش نظر
کل ہند بزم رحمت عالم کا قلی قطب شاہ گرائونڈ پر جلسہ معراج النبیؐمولانا احمد نقشبندی’ مفتی مولانا شمیم الزماں قادری’ مولانا محمد شہاب الدین ثقافی۔ ایم اے مجیب کاخطابحیدرآباد
حضرت سیدنا امام اعظم ابوحنیفہؓ کا فقہ کی تدوین اُمّتِ مسلمہ پر احسانمولانا غوثوی شاہ کا خطابحیدرآباد ۔ 3 1 فبروری (راست) 2شعبان حضرت ابو حنیفہ ؓ کے یومِ وصال
حیدرآباد ۔ 7 ۔ فروری : ( پریس نوٹ ) : مولانا محمد عمر عابدین قاسمی مدنی نائب ناظم المعہد العالی الاسلامی کے پریس نوٹ کے مطابق 29 رجب 10
چنچل گوڑہ جونیر کالج گراونڈ پر معراج النبی ؐکانفرنسبیرونی مہمان مقررین علامہ احمد رضا منظری ، خطیب ِ ماریشیس علامہ غفران رضا قادری کی شرکت کی توثیقحیدرآباد ۔ 31 ۔
مکمل اطاعت رسول اللہ ﷺ ہی اولیاء اللہ کی زندگیمولانا محمد عبدالنور قادری کا خطابحیدرآباد /24 جنوری ( راست ) الگیلانی عالمی سوسائٹی حیدرآباد کے زیر اہتمام جلسہ فیضان غوث
علماء نظامیہ آرگنائزیشن کا جلسہ، مفتی محمد قاسم صدیقی تسخیر کا خطاب حیدرآباد ۔ 14 جنوری (راست) نبی رحم ؐ نے امت کی ہدایت و رہنمائی کے لئے اہل بیت
انتیسویں شریفحیدرآباد ۔ 10 ۔ جنوری : ( راست ) : انتیسویں شریف محفل سماع حضرت شاہ محمد قاسم المعروف حضرت شیخ جی حالی ابوالعلائی ؒ درگاہ ممدوح اردو شریف
حیدرآباد ۔ 3 ۔ جنوری : ( راست ) : آستانہ عالیہ رضویہ موسومہ درگاہ حضرت امر اللہ شاہؒ ، مغل پورہ میں حضرت سید شاہ رضا علی رصوی المدنی
حیدرآباد 2 جنوری (راست) ۔ جامعۃ المؤمنات کی دویومی کل ہند خواتین کانفرنس کے انتظامات کے سلسلہ میں حافظہ رضوانہ زرین پرنسپل و شیخ الحدیث ، مفتیہ ناظمہ عزیزصدر مفتیہ