انٹر اسکولس روبوٹکس مقابلوں کا کامیاب انعقاد حیدرآباد کے علاوہ اضلاع کی ٹیموں نے حصہ لیا
حیدرآباد۔13؍اکتوبر( راست )ٹاوس فاونڈیشن کی جانب سے سکنڈ انٹر اسکولس روبوٹکس مقابلوں کا ایکسپو کا کامیاب انعقادعمل میں آیاجس میں طلبا کے علاوہ سرپرستوں کی کثر تعداد نے حصہ لیا۔ان