کھیل کی خبریں

خاتون کھلاڑی پریس کانفرنس میں گفتگو کرتی ہوئی، کھیلوں کی تقریب میں شرکت.

ایرانی ویمنز فٹبال ٹیم کی کپتان نے آسٹریلیا میں پناہ کی درخواست واپس لے لی‘ ملائیشیا کے راستے ایران جانے کا فیصلہ

تہران ۔16؍مارچ ( ایجنسیز )ایرانی خواتین فٹبال ٹیم کی کپتان زہرا غنبری نے آسٹریلیا میں سیاسی پناہ کی اپنی درخواست واپس لے لی۔ایرانی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق زہرا غنبری