کھیل کی خبریں

عبدالقادر کو تیراکی میں دو گولڈ میڈل

دبئی، 11 دسمبر (آئی اے این ایس) ایشین یوتھ پیرا گیمز 2025 میں ہندوستان کے عبدالقادِر اندوری نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سوئمنگ مقابلوں میں دو گولڈ میڈل اپنے نام