Friday , November 27 2020

کھیل کی خبریں

مجھے کورونا ہوا لیکن معلوم نہیں ہوا :باؤچر

مجھے کورونا ہوا لیکن معلوم نہیں ہوا :باؤچر

جوہانسبرگ ۔ جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک باؤچر نے انکشاف کیا کہ انہیں کورونا وائرس ہوا تھا لیکن انہیں اس کا علم نہیں ہوا تھا۔ مارک باؤچر نے یہ انکشاف انگلینڈ کے خلاف ہونے والی محدود اوورزکی سیریز سے قبل بات کرتے ہوئے کیا۔جنوبی افریقہ کی …

Read More »

ہند ۔ آسٹریلیا سیریز میں بولروں کا کلیدی کردار : ظہیرخان

ہند ۔ آسٹریلیا سیریز میں بولروں کا کلیدی کردار : ظہیرخان

ممبئی ۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر ظہیرخان کا ماننا ہیکہ مجوزہ ہند ۔ آسٹریلیا کی سیریز میں بولروں کا کلیدی کردار ہوگا کیونکہ دونوں ہی ٹیموں میں بہترین بولرس موجود ہیں جو سیریز کے قسمت کا فیصلہ کریں گے۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم اس وقت آسٹریلیا میں ہے …

Read More »
[quads id=1]

ہند۔ آسٹریلیا سیریز کی ٹکٹیں فروخت

ہند۔ آسٹریلیا سیریز کی ٹکٹیں فروخت

سڈنی ۔ آسٹریلیا اور ہندوستان کے درمیان مجوزہ محدود اوورزکی سیریز کے 6 میں سے 5 میچزکے ٹکٹ فروخت ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 27 نومبر کو سڈنی کے پہلے ونڈے میچ کی 1900 نشستیں دستیاب ہیں جبکہ اسٹیڈیم میں پچاس فیصد تماشائیوں کے لیے نشستیں رکھی گئی ہیں۔آسٹریلیا اور …

Read More »

ٹوکیو اولمپک میں ٹیم میڈل جیتے گی:سشیلا چانو

ٹوکیو اولمپک میں ٹیم میڈل جیتے گی:سشیلا چانو

بنگلورو۔ ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کی مڈفیلڈر سشیلا چانو پوکھرنبم نے کہا کہ ٹیم اگلے سال ہونے والے ٹوکیو اولمپکس میں یقینی طور پر میڈل حاصل کرے گی۔سشیلا چانو نے کہا کہ آئندہ سال ٹیم کے لئے اہم اور چیلنجنگ ہے ۔ ٹیم کو ایک کے بعد ایک اور میچ …

Read More »

انگلینڈ دورے سے قبل افریقی کھلاڑی کورونا سے متاثر

انگلینڈ دورے سے قبل افریقی کھلاڑی کورونا سے متاثر

کیپ ٹاؤن۔ انگلینڈ کے خلاف سیریز سے پہلے جنوبی افریقہ کا ایک کرکٹر کورونا سے متاثر ہوگیا ہے جبکہ اس کے رابطے میں آنے والے دو دیگر کھلاڑیوںکو بھی کیپ ٹاؤن میں قرنطینہ میں رکھا گیا ہے ۔ کرکٹ جنوبی افریقہ نے اس کی تصدیق کی ہے لیکن تینوں کھلاڑیوں …

Read More »

لیڈی ٹائیسن روبی نے اسلام قبول کرلیا

لیڈی ٹائیسن روبی نے اسلام قبول کرلیا

نیدر لینڈ۔ دی ٹائیسن لیڈی کے نام سے مشہورمعروف کک باکسر روبی جیسیا میسو نے اسلام قبول کرلیا یہ خبر انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دی۔کک باکسر روبی جیسیا کا تعلق ہالینڈ سے ہے۔ اسلام قبول کرنے سے قبل ان کا تعلق عیسائی مذہب سے تھا۔ تاہم انہوں …

Read More »

راہول اور پجارا کو بہترین موقع : ہربھجن

راہول اور پجارا کو بہترین موقع : ہربھجن

نئی دہلی۔ ہندوستانی ٹیم کے سابق اسپنر ہربھن سنگھ نے کہا کہ آسٹریلیا کیخلاف ٹسٹ سیریز میں کپتان ویراٹ کوہلی کی عدم موجودگی میں کے ایل راہول اور چتیشور پجارا کے پاس خودکو ثابت کرنے کا بہترین موقع ہے۔ ہربھجن نے کہا کہ راہول اور چتیشور پجارا بڑے کھلاڑی ہیں …

Read More »

نڈال کو شکست ، تھیئم سیمی فائنل میں داخل

نڈال کو شکست ، تھیئم سیمی فائنل میں داخل

لندن۔ عالمی نمبر دو کھلاڑی اسپین کے رافیل نڈال کو سیزن کے آخری ٹینس ٹورنمنٹ اے ٹی پی ورلڈ ٹور فائنلس میں گروپ لندن2020 میں آسٹریا کے ڈومنک تھیئم کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ تھیئم نے اس کے ساتھ ہی ٹورنمنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ تیسری …

Read More »

دہلی ہاف میراتھن کا 29 نومبر کو انعقاد

دہلی ہاف میراتھن کا  29 نومبر کو انعقاد

نئی دہلی۔ دفاعی چمپئن اور ٹاٹا ممبئی میراتھن2020 کے فاتح شرینو بوگاتھا29 نومبر کو جواہر لال نہرو اسٹیڈیم سے ہونے والی ایرٹیل دہلی ہاف میراتھن 2020 میں ابھیشیک پال، اویناش سابلے اور پردیپ سنگھ کے ساتھ ہندوستنانی ایلیٹ مردوںکے زمرے کا چیلنج سنبھالیں گے ۔ابھیشیک پال اور اویناش سابلے نے2018 …

Read More »

کراچی نے پہلی مرتبہ پی ایس ایل خطاب جیت لیا

کراچی نے پہلی مرتبہ پی ایس ایل خطاب جیت لیا

کراچی ۔ کراچی کنگز پاکستان سوپر لیگ (پی ایس ایل) 5 کے فائنل میں لاہور قلندرز کو باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے کر چمپئن بن گئی۔ بابر اعظم لاہور قلندرز کے سامنے سخت دیوار بن گئے اورکراچی کنگز کو پہلی مرتبہ پی ایس ایل کا چمپئن بنوادیا۔آسان ہدف کے …

Read More »

ہندوستانی ٹیم کی سڈنی میں سخت مشق

ہندوستانی ٹیم کی سڈنی میں سخت مشق

سڈنی۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کیخلاف ہونے والی سیریز کے لئے سڈنی میں جم کر مشق کررہی ہے ۔ ہندوستانی ٹیم نے منگل کو سڈنی میں لال اورگلابی گیند کے ساتھ مشق کیا۔ لوکیش راہول نے ٹیم کے مشق کا ایک ویڈیو اشتراک کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ نیلے رنگ …

Read More »

انگلینڈ کا 16 برس بعد پاکستان کا دورہ

انگلینڈ کا 16 برس بعد پاکستان کا دورہ

لندن ۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کا اعلان کردیا، انگلش ٹیم آئندہ برس اکتوبر میں 16 برس بعد پاکستان پہنچے گی۔انگلش کرکٹ ٹیم اکتوبر میں کراچی میں دو ٹی 20 میچز کھیلے گی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 میچز 14 اور 15 اکتوبرکرکراچی میں ہوں گے۔ …

Read More »

آنجہانی جونز کی بیوی بھی مسرور

آنجہانی جونز کی بیوی بھی مسرور

کراچی ۔ کراچی کنگز کے آنجہانی ہیڈکوچ ڈین جونزکی اہلیہ بھی کراچی کنگز کے پاکستان سوپرلیگ (پی ایس ایل) جیتنے کا اعزاز اپنے نام کرنے پر خوش دکھائی دے رہی ہیں۔ ڈین جونز کی اہلیہ جین جونز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے۔انہوں نے …

Read More »

مناف پٹیل لنکا پریمیئر لیگ میں شامل

مناف پٹیل لنکا پریمیئر لیگ میں شامل

کولمبو۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر مناف پیٹل لنکا پریمئیر لیگ میں شمولیت اختیار کرلی ہے اور وہ کینڈی تشکر کی نمائندگی کریں گے۔مذکورہ ٹیم کی جانب سے بیان جاری کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ ہمیں خوشی ہے کہ ہم نے اپنی ٹیم میں مناف …

Read More »

حیدرآباد میں عصری اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا وعدہ

حیدرآباد ۔ریاست تلنگانہ کے چیف منسٹر کے سی آر نے یکم ڈسمبر کو منعقدشدنی جی ایچ ایم سی انتخابات کیلئے جاری کردہ پارٹی کے منشور میں حیدرآباد میں عصری اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا وعدہ کیا ہے۔آج یہاں تلنگانہ بھون میں منعقدہ اجلاس میں 16 صفحات پر مشتمل انتخابی منشور جاری …

Read More »

آسٹریلیائی کھلاڑیوں کی ہندوستانی سیریز کیلئے تیاری

سڈنی ۔ کرکٹ آسٹریلیا نے منگل کو ہندوستان کے خلاف سیریزکی تیاریوں کیلئے ٹسٹ کپتان ٹم پین اور اسٹار بیٹسمین مارنس لیبس شیگن سمیت نیو ساؤتھ ویلزکے کھلاڑیوں کو پراکٹس کرنے کا موقع فراہم کیا ہے ، حالانکہ گزشتہ روز کورونا کے بڑھتے واقعات کے بعد مغربی آسٹریلیا ، کوئینز …

Read More »

پاورپلے کو4+2 اوورس میں تبدیل کرنے پر غور

پاورپلے کو4+2 اوورس میں تبدیل کرنے پر غور

میلبورن ۔آسٹریلیائی ٹی20 لیگ بگ بیش میں کرکٹ کے نئے قواعد متعارف کروانے کے لیے تین نئے قوانین لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بگ بیش لیگ کے آئندہ آنے والے ایڈیشن میں پاور سرج، ایکس فیکٹر اور بیش بوسٹ کے نام سے ترامیم متعارف کروائی جائیں گی۔ پاور سرج …

Read More »

ولیعہد کی سائیکلنگ ٹور میں شرکت

ولیعہد کی سائیکلنگ ٹور میں شرکت

دبئی ۔ دبئی کے ولیعہد شہزادہ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم دبئی میں کام کرنے والی بین الاقوامی کمپنیوں کے ایگزیکٹو رہنماؤں کے ایک گروپ کے ساتھ سائیکلنگ ٹور میں شریک ہوئے۔ رہنماؤں کے ہمراہ شیخ حمدان نے دبئی کے ندا لشیبا اسپورٹس کمپلیکس ٹریک پر 20کلو میٹرکا …

Read More »

کین کوآرام ،نیوزی لینڈ ٹی 20 ٹیم کا اعلان

کین کوآرام ،نیوزی لینڈ ٹی 20 ٹیم کا اعلان

آکلینڈ۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹوئنٹی20 اسکواڈ میں ڈیون کونے کو شامل کیا گیا ہے اورنیوزی لینڈ کی سینئر ٹیم میں پہلی مرتبہ شامل کئے گئے ہیں۔ کولن منروکو پرتھ اسکرچرس کے ساتھ بی بی ایل معاہدے کی وجہ سے ٹیم میں شامل نہیں گیا ہے۔ ٹم ساؤتھی ٹیم کی …

Read More »

شکیب کی کالی پوجا کی تقریب میںشرکت اور دھمکیاں کے بعد معافی

شکیب کی کالی پوجا کی تقریب میںشرکت اور دھمکیاں کے بعد معافی

کولکتہ ۔ بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن نے کولکتہ کے بیلیا گھاٹا میں کالی پوجا کی تقریبات میں شرکت کرنے کی وجہ سے اپنے ملک میں سخت تنقیدوں کا سامنا اور دھمکیاں ملنے کے بعد معافی مانگ لی ہے اور انہوں نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاید …

Read More »
TOPPOPULARRECENT