Top Stories

حیدرآباد کے شہریوں پر قیامت صغریٰ،20 ہلاک

حمایت ساگر کی سطح آب 10 سال بعد مکمل ، تلنگانہ کے بیشتر ذخائر آب بھی لبریز، آئندہ 72 گھنٹے تک مسلسل بارش کی پیش قیاسی حیدرآباد۔ 13اکٹوبر(سیاست نیوز) ہندوستان

حمایت ساگر کے دروازے کھول دیئے گئے

٭ دونوں شہروں حیدرآباد و سکندرآباد میں موسلادھار بارش کے بعد ذخائر آب حمایت ساگر اور عثمان ساگر میں پانی کا بہاؤ تیز ہوگیا ہے ۔ حمایت ساگر کی سطح