Top Stories

جاپان میں ’’خرگوشوں کا جزیرہ‘‘

ٹوکیو ۔ 4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) جاپان میں واقع اوکونوشیما جزیرہ وہاں پر موجود خرگوشوں کی کثیر تعداد کیلئے مشہور ہے جسے خرگوشوں کا جزیرہ بھی کہا جاتا ہے۔