دنیا

چین کی نئے سیٹلائٹ کی لانچنگ

بیجنگ : چین نے صوبہ شانزی کے تائی یوان سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے ایک نیا سیٹلائٹ لانچ کردیا۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق لانگ مارچ۔2ڈی راکٹ کے ذریعہ چھوڑا گیا