دنیا

پرتگال میں دو روزہ یورپی سمٹ کا آغاز

برلن: پرتگال میں آج سے یورپی یونین کے رہنماؤں اور سفارت کاروں کا دو روزہ اجلاس شروع ہو رہا ہے۔ یہ ان کی اس سال آمنے سامنے پہلی ملاقات ہے۔