دنیا

سونامی وارننگ میں نرمی

آکلینڈ: نیوزی لینڈ میں زلزلے کے شدید جھٹکوں کے بعد حکام نے بحرالکاہل کے بڑے حصوں میں سونامی کی وارننگ میں کمی کردی ہے۔ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے ادارے