دنیا

ملیریا کی مؤثر ویکسین تیار کر لی گئی

لندن : ملیریا ہر سال لاکھوں افراد بشمول بچوں کی جان لے لیتا ہے۔ سائنسدانوں کی طرف سے تیار کردہ ملیریا کی نئی ویکسین کی افریقہ میں آزمائش کی گئی