دنیا

تنزانیہ میں کشتی حادثہ 10 افراد ہلاک

دارالسلام : تنزانیہ کی تنگنیکا جھیل میں کشتی کے الٹ جانے سے جمعرات کے روز کم از کم 10 افراد کی موت ہوگئی جبکہ 87 افراد کو بچا لیا گیا۔کیگوما