دنیا

قومی سطح پر اٹلی میں 1400سے زائد اموات ہوئے ہیں او ر وباء سے 21000لوگ متاثر ہوئے ہیں‘ ایک تہائی سے ملک کے کیئر بیڈس پر بیماروں کا قبضہ ہے

اٹلی۔خستہ حالی کا شکار ایک نرس کی کمپیوٹر کے کیی بورٹ پر پڑی ہوئی تصویر تیزی کے ساتھ شیئر کی جارہی ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ اٹلی میں

ٹرمپ کا کورونا وائرس ٹسٹ منفی رہا

واشنگٹن 15 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو کورونا وائرس نہیں ہے ۔ ان کا ٹسٹ کروایا گیا تھا جس کے نتائج منفی رہے ہیں