دنیا

جنوبی لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے

حزب اللہ کے چار افراد ہلاکبیروت، 2 نومبر (یو این آئی/ژنہوا) لبنان کے جنوبی گاؤں کفر رومان پر اسرائیلی فضائی حملے میں چار افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے