دنیا

ترک وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سے ملاقات

انقرہ : وزیر خارجہ خاقان فیدان نے روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ملاقات کی،جس میں دو طرفہ تعلقات، اقتصادی امور اور توانائی کے شعبہ میں تعاون پر تبادلہ خیال