دنیا

لاپتہ کوہ پیما کی نعش 37 سال بعد ملی

جنیوا : سوئٹزرلینڈ کے معروف گلیشیئر میترہارن کے قریب سے ملنے والی انسانی باقیات میں سے ایک جرمن کوہ پیما کی باقیات بھی ہیں جو 1986 سے لاپتہ تھے۔ رپورٹ