دوبئی۔سعودی آرمکو کے شیئر میں گرواٹ ائی ہے اور اس کے ائی پی او پہلی مرتبہ نیچے ائے ہیں کیونکہ عالمی خام تیل کی منڈی میں جاری قیمتوں کی جنگ میں اتوار چڑھاؤ کااثر مملکت کی سرکاری کمپنی پر پڑا ہے۔
مذکورہ حصاص میں ریاض کے اندر چونکہ9.4فیصد کی گرواٹ ائی تھی اور تیس ریال پر 9.1فیصد تک نیچے جاکر یہ بند ہوا ہے۔
وہ 32ریال کے تقابل میں ڈسمبر11سے اس کی ٹریڈنگ کی شروعات ہوئی تھی۔ مذکورہ تدوال ال شیئر انڈیکس 8.3فیصد تک پیچھے آیا ہے۔
اتوار کے روز مشرقی وسطی کی مارکٹوں میں اس وقت ہلچل مچ گئی جب سعودی عربیہ نے تیل کی قیمت کی جنگ کو خام تیل کی قیمت میں کٹوتی کے ساتھ آگ لگائی‘ اپنے تیس سال سے زائد اپنے اصلی گریڈس میں سب سے گہری کٹوتی کی تھی
۔سعودی آرمکو میں کمی حکومت کے لئے ایک مایوسی سمجھی جارہی ہے جس نے پچھلے سال29ارب ڈالر کے ریکارڈ کا عوامی شروعات کے طور پر پیشکش کا جشن منایاتھا کیونکہ توانائی پر مشتمل معیشت کی شروعات کے لئے ولی عہد محمد بن سلمان کی یہ ایک مہم کاحصہ ہے
۔آرمی کی قیمتوں میں کمی کا پہلا ردعمل جمعہ کے روز او پی ای سی الائنس کے ساتھی جیسے روس کے ساتھ لاتعلقی سے ہوا ہے۔سال2008کے بعد سے مذاکرات میں ناکامی تیل کا سب سے بڑا نقصان ہے۔
مملکت کی جانب سے خام تیل کی نکاسی میں اگلے ماہ سے اضافہ کا منصوبہ بنایاجارہا ہے جو فی یوم دس ملین بریل پر مشتمل ہوگا۔
مشرقی وسطی اور ائیل کنسلٹنٹ ایف جی ای کے ایم ڈی ایمان ناصیری نے کہاکہ ”سعودی عربیہ اب قیمتوں میں جنگ میں مکمل طور پر کودرہا ہے“