ائی ئی ٹی گوہاٹی کے طلبہ نے محکمہ برقی کے ایک پروفیسر کی برطرفی کے خلاف جم کر احتجاج کیااور مطالبہ کیاکہ مذکورہ پروفیسر کو بحال کیاجائے۔
طلبہ نے پروفیسر کی برطرفی کو غیرمنصفانہ بھی قراردیا ہے۔ دی کوئنڈ کے اس ویڈیومیں احتجاج پر مشتمل تمام تفصیلات پیش کی جارہی ہیں۔ ویڈیوضرور دیکھیں