احمد اینڈ کمپنی کی جانب سے قوت مدافعت کیلئے ’ پاور ٹون کیپسول ‘ سینے اور پھیپھڑوں کی کمزوری کے لیے ’ جوشنول جوشاندہ ‘ کی پیشکش

   

حیدرآباد :۔ احمد اینڈ کمپنی یونانی فارمیسی گلزار حوض حیدرآباد نے موجودہ حالات میں کورونا مرض سے بچنے کے لیے قوت مدافعت کے لیے ’ پاور ٹون ‘ کیپسول عوام کے لیے پیش کی ہے جس کے استعمال سے قوت مدافعت
(Immunity) بڑھاتا ہے ۔ بیماریوں سے لڑنے کی طاقت پیدا کرتا ہے ۔ آپ کے جسم کو چست اور تندرست رکھتا ہے جس کی قیمت 60 کیپسول کی باٹل 500 روپئے رکھی گئی ہے اس اس کے ساتھ ’ جوشنول جوشاندہ ‘ جس کی قیمت 50 گرام 300 روپئے ہے بھی پیش کیا گیا ہے جو کہ سینے سے بلغم کو خارج کرتا ہے ۔ پھیپھڑوں کو طاقت بخشتا ہے ، نزلہ ، زکام اور کھانسی میں مفید ہے ۔ محمد سلمان احمد خاں ڈائرکٹر احمد اینڈ کمپنی نے کہا کہ ان ادویات کی مانگ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے کیوں کہ عوام اس وبائی مرض سے بچنے کے لیے ان ادویات کو ترجیح دے رہے ہیں ۔ یاد رہے کہ احمد اینڈ کمپنی یونانی فارمیسی ، گلزار حوض حیدرآباد ، 78 برسوں سے عوام کی خدمت کرتی آرہی ہے ۔ ان ادویات کے استعمال سے آپ ہر قسم کے وبائی امراض سے محفوظ رہ سکتے ہیں ۔۔