ارطغرل غازی| سیزن:1| ایپیسوڈ :6

   

ارطغرل غازی| سیزن:1| ایپیسوڈ :6

جب حلب میں ارطغرل غازی سلیمان شاہ کا پیغام لے پہنچتے ہیں تو ایک جب وہ سو رہے تھے انکو مارنے کا منصوبہ بنایا جاتا ہے مگر اس وقت انکی انکھ کھلی جاتی ہے اور وہ اپنے دشمن سے نپٹنے میں کامیاب ہوتا ہے۔
اس سے قبل انکے ہتھیاروں کو اور انکے لباس کوئی چھپ کر اٹھا لے جاتا ہے، حلب کے سردار ان سے پوچھتے ہیں کہ تمھارے جنجوں کے کوئی ہتھیار لے جاتا ہے اور تمھیں پتہ بھی نہیں چلتا تو ہم آپ پر کیس بھروسہ کرسکتے ہیں۔
مکمّل ایپیسوڈ دیکھنے کےلیے یہاں کلک کریں۔

YouTube video