Saturday , December 5 2020

ارنب گوسوامی پر چیف جسٹس آف انڈیا برہم

نئی دہلی: جرنلسٹ ارنب گوسوامی کے خلاف ایف آئی آر کو بمبئی ہائی کورٹ کے احکام کو کالعدم قرار دینے کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس آف انڈیا ایس اے بوبڈے نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ارنب گوسوامی کے وکیل ہریش سالوے سے کہا کہ آپ کے جرنلسٹ کی رپورٹنگ میں ذمہ دارانہ بات ہونی چاہئے ۔ بے تکا بات کرنے والوں کے ساتھ میں کھڑا نہیں ہوسکتا۔ یہ عوامی خبرگری کا مناسب طریقہ نہیں ہے۔ ہمیں اس تعلق سے احتیاط کرنا ضروری ہے۔ ارنب گوسوامی پر پال گھڑ کیس میں مبینہ طور پر اشتعال انگیز تبصرے کرنے کا الزام ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT