اسکولی تعلیم میں خلل کا معیشت پر طویل مدتی اثر ہوگا

,

   

نئی دہلی : اقوام متحدہ کے ایک ادارہ نے کہا ہے کہ جاریہ عالمی وباء کووڈ۔19 کے سبب اسکولی تعلیم میں اس طرح خلل پیدا ہوا ہے وہ کسی بھی ملک کی معیشت پر بہت برا اثر ڈالے گا ۔ رواں صدی کے بقیہ حصہ میں عالمی معیشت 1.5فیصد گھٹ جانے کا اندیشہ ہے ۔ تقریباً1.5بلین بچے ابتدائی تعلیم سے محروم ہوسکتے ہیں ۔