نئی دہلی: دیوالی ہندوستان کا سب سے مبارک تہوار ہے ۔ اس موسم میں تحفہ ملازمین اور کاروباری رفقاء سے اچھے تعلقات کو مضبوط بنانے کا مثالی طریقہ تحائف کا لین دین ہے ۔ ہرادارہ وفاداری اور محنت کی تحسین کے لیے اورورکروں میں تحائف تقسیم کرتا ہے ۔آنے والی دیوالی کو منفرد انداز میں منانے کے لیے JustMyRoots.com انٹرسٹی فوڈ ٹیک پلیٹ فارم نے خصوصی طور پر تیار کردہ گفٹ ہیمپرز اور گفٹ واؤچرز ڈیزائن کیے ہیں۔اس کا مقصد لوگوں کے باہمی رشتوں کو مزیدمستحکم کرنا ہے ۔ گفٹ ہیمپرز ملک کے مختلف حصوں سے مشہور مٹھائیاں اور عمدہ برانڈز کی لذیذ اشیاء پر مشتمل ہیں۔ گفٹ واؤچرز ملازمین اور کاروباری ساتھیوں کو کسی بھی وقت بجٹ کے اندر اپنے دیوالی گفٹ کا انتخاب کرنے کا اختیار دیتے ہیں۔مزید معلومات کے لیے https://justmyroots.com/ملاحظہ کریں۔