اعظم خان کے بیٹے عبداللہ کی درخواست خارج

   

سپریم کورٹ نے پیر کو سماج وادی پارٹی کے لیڈر اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم خان کے 2017 میں 25 سال سے کم عمر کے ہونے کی وجہ سے اسمبلی کی رکنیت منسوخ کرنے کے خلاف دائر کی گئی اپیل کو خارج کر دیا۔ جسٹس اجے رستوگی اور جسٹس بی وی ناگرتھنا کی بنچ نے عبداللہ کی طرف سے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی اپیل کو خارج کر دیا۔