اقبال کی نظم پر کشیدگی۔ معطل ہیڈماسٹر کی بحالی‘ اور تبادلہ

,

اکٹوبر14کے روز مذکورہ انتظامیہ نے مقامی وی ایچ پی ممبرس کی جانب سے صبح کی اسمبلی میں طلبہ کو دعائیہ کلمات ادا کرانے کی شکایت پرعلی کو معطل کردیاتھا۔

مذکورہ ممبرس نے الزام عائد کیاتھا کہ یہ دعا مدرسوں میں خاص طور پر پڑھائی جاتی ہے۔

بنیادی تعلیم کے مذکورہ افیسر(بی ایس اے) پیلی بھیت نے ہفتہ کے روز بیسال پور پرائمری اسکول ہیڈ ماسٹر فرقان علی کی برطرفی کو عارضی طور ”انسانیت کی بنیاد“سے ہٹادیاہے اور دوسرے اسکول میں ان کا تبادلہ بھی کردیا۔

بنیادی تعلیم کے مذکورہ افیسر(بی ایس اے) پیلی بھیت نے ہفتہ کے روز بیسال پور پرائمری اسکول ہیڈ ماسٹر فرقان علی کی برطرفی کو عارضی طور ”انسانیت کی بنیاد“سے ہٹادیاہے اور دوسرے اسکول میں ان کا تبادلہ بھی کردیا۔

اکٹوبر14کے روز مذکورہ انتظامیہ نے مقامی وی ایچ پی ممبرس کی جانب سے صبح کی اسمبلی میں طلبہ کو دعائیہ کلمات ادا کرانے کی شکایت پرعلی کو معطل کردیاتھا۔

مذکورہ ممبرس نے الزام عائد کیاتھا کہ یہ دعا مدرسوں میں خاص طور پر پڑھائی جاتی ہے بنیادی تعلیم کے مذکورہ افیسر(بی ایس اے) پیلی بھیت نے ہفتہ کے روز بیسال پور پرائمری اسکول ہیڈ ماسٹر فرقان علی کی برطرفی کو عارضی طور ”انسانیت کی بنیاد“سے ہٹادیاہے

اور دوسرے اسکول میں ان کا تبادلہ بھی کردیا۔بی ایس اے دیویندر سواروپ کی جانب سے ہفتہ کے روز جاری کردہ احکامات کے مطابق علی کو ایک سخت وارننگ جاری کرتے ہوئے حکومت کے اصولوں پر کام کرنے کا پابند بنایاگیا ہے۔

احکامات میں کہاگیا ہے کہ ”بی ای او کی جاری تحقیقات کی رپورٹ اب تک موصول نہیں ہوئی ہے‘ انسانی بنیادوں پر فرقان علی کی معطلی کے احکامات کو عارضی طور پر روک دیاگیاہے اور ان کی تعیناتی بسال پور علاقے کے بختاور لال پرائمری اسکول میں کردی گئی ہے۔

انہیں حکومت کے اصولوں کی پابندی کرنے کی بھی سخت ہدایت دی گئی ہے او رمستقبل میں سینئر عہدیداروں کی ہدایت پر مشتمل پروگرام او رخدمات انجام دینے کا پابند کیاگیا ہے“۔

اس میں مزیدکہاگیا ہے برطرفی کے ایام کی بھی ادائیگی علی کی کردی جائے گی۔ بیان میں بی ایس اے نے کہاکہ ہیڈماسٹر کی ڈسپلنری تحقیقات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

درایں اثناء ہفتہ کے روز انڈین ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے پیلی بھیت ضلع مجسٹرین ویبھو سریواستو نے کہاکہ ”ہیڈ ماسٹر فرقان علی کو سوشیل میڈیا پر ایک ویڈیو وائیرل ہونے کی وجہہ سے معطل کیاگیا ہے اس اقبال کی نظم صبح کی اسمبلی میں طلبہ جس میں اکثریت ایک مخصوص طبقے سے تعلق رکھنے والوں کی ہی کو پڑھاتے دیکھائی دے رہے ہیں“