امبیڈکر جینتی کے موقع پر نہرو زوالوجیکل پارک کو کھلا رکھا گیا

   

حیدرآباد ۔ 14 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : نہرو زوالوجیکل پارک حیدرآباد 14 اپریل بروز پیر زائرین کے لیے کھلا رکھا گیا ۔ زو پارک انتظامیہ نے یہ فیصلہ پرنسپل چیف کنزرویٹر آف فاریسٹ اور چیف وائلڈ لائف وارڈن کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے کھلا رکھا ۔ ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی یوم پیدائش کے موقع پر چھٹی کے پیش نظر محکمہ جنگلات نے پیر کو چڑیا گھر زائرین کے لیے کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا ۔ نہرو زوالوجیکل پارک کیوریٹر جے وسنتھا نے بتایا کہ پیر کو زو پارک صبح 8 تا شام 4 بجے تک بکنگ کاونٹر کھلا رکھا گیا تھا ۔ ۔ ش