امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات

,

   

نئی دہلی: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو منگل کی شب اپنے تین روزہ دورہ پر پہنچ چکے ہیں۔ آج وزیر اعظم نریندرمودی سے ملاقات کئے ہیں۔ وزیر خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے ٹوئیٹر پر بتایا کہ دونوں ممالک ایک ساتھ کام کرتے ہیں۔نریندر مودی اور مائیک پومپیو نے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ رویش کمار نے بتایا کہ وزیر اعظم نریندر G200ساکا سمیٹ میں ڈونالڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔

مائیک مومپیو وزیر خارجہ ہند ایس جے شنکر اور نیشنل سیکوریٹی ایڈوائزر اجیت ڈول سے بھی ملاقات کریں گے۔