Sunday , September 22 2019

Tag Archives: PM Modi

بی جے پی اس وقت سے خاموش ہے جب میں نے وزیراعظم نریندر مودی کے سامنے ارٹیکل370کی تفصیلات پیش کیں۔ رام جیٹھ ملانی

سری نگر۔ ممتاز وکیل رام جیٹھ ملانی نے کہاکہ ارٹیکل 370جس نے جموں او رکشمیر کو خصوصی درجہ فراہم کیاہے وہ دستور کا بنیادی ڈھانچہ کا حصہ تھاجس کو”کوئی ہاتھ نہیں لگاسکتا“ اور دعوی کیاکہ اب اس کی اہمیت وزیراعظم نریندر مودی کو بتانے کے بعد سے بی جے پی”خاموش“ …

Read More »

اہم خبر:ہجومی تشدد (ماب لنچنگ) پر وزیراعظم مودی نے توڑی خاموشی، پارلیمان میں دیا بیان

ایک اعداد و شمار کے مطابق سال 2015 کے بعد سے گئوکشی اور چوری کے سبب ہجومی تشدد کے 121 واقعات ہوئے ہیں جب کہ 2012 سے 2014 میں ایسے محض 6 واقعات ہوئے تھے۔  جھارکھنڈ میں ہجومی تشدد کا نشانہ بنے تبریز کی موت اس سال کا ایسا پہلا …

Read More »

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات

نئی دہلی: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو منگل کی شب اپنے تین روزہ دورہ پر پہنچ چکے ہیں۔ آج وزیر اعظم نریندرمودی سے ملاقات کئے ہیں۔ وزیر خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے ٹوئیٹر پر بتایا کہ دونوں ممالک ایک ساتھ کام کرتے ہیں۔نریندر مودی اور مائیک پومپیو نے مختلف …

Read More »

چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے وزیر اعظم مودی کو خط لکھ کر کہی یہ اہم بات

چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھا ہے ،جس میں انھوں نے کچھ اھم گزارشات کی ہیں۔ انہوں نے اپنے خط میں عدالت عالیہ سے متعلق اہم مدعوں کا تذکرہ کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ اس کا حل نکالا جائے۔ …

Read More »

اقلیتی مسائل کے حل کیلئے وزیراعظم عملی اقدام کریں: رکن پارلیمان مولانابدرالدین اجمل

آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیمو کریٹک فرنٹ(Aiudf)کے قومی صدر و رکن پارلیمان مولانا بد رالدین اجمل قاسمی نے پارلیمانی الیکشن میں کامیابی اور دوسری بار وزیر اعظم بننے کے لئے منتخب ہونے پر نریندر مودی کو مبارکبادپیش کیا ہے۔  انہوں نے کہا وزیر اعظم کو اقلیتوں کے مسائل کو حل کرنے …

Read More »

وزیراعظم مودی نے جھوٹی قوم پرستی کا لبادہ اوڑھ رکھا ہے: رندیپ سنگھ سرجےوالا

کانگریس کے قومی ترجمان رنديپ سنگھ سرجےوالا نے وزیر اعظم نریندر مودی پر قومی سلامتی اور ملک کے ساتھ کھیلواڑ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے جھوٹی قوم پرستی کا لبادہ پہن رکھا ہے۔سرجے والا نے آج یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ قوم پرستی کا …

Read More »

وزیراعظم مودی کے خلاف سبکدوش فوجیوں نے کھڑا کیا محاذ، 100سے زائد فوجی پہونچے وارانسی

سابق فوجیوں کی اور معطل فوجیوں ایک بڑی تعداد مودی کی پالیسیوں اور فوج کے متعلق انکی نیتوں اور فیصلوں پر سخت برہم ہیں، اور انہوں نے ٹھان لی ہے کہ مودی مخالف ہوا بنانے میں ہر ممکن کوشش کریں گے۔ اور آئے دن 2019 کا الیکشن نریندر مودی کے …

Read More »

ہندوستان کی مضبوط وزیراعظم اندرا گاندھی اور مودی میں فرق

ملک میں سیاسی ماحول گرم ہے، تیسرے مرحلے میں انتخابات ختم ہونے کے بعد اب تمام سیاسی جماعتیں چوتھے مرحلے کے لیے اپنی طاقت جھونک رہی ہے، ادھر بنارس میں وزیراعظم مودی کی ہیلی کاپٹر کی تلاشی لینے والے پولس افسر محمد محسن کو برخاست کردیا گیا، ہمارے وزیراعظم کو …

Read More »

منموھن سنگھ کے آخری پانچ سال اور نریندر مودی کے پانچ سال میں معیشت کاکیا حال رہا ۔ ایک رپورٹ ۔

ہم آپکے سامنے ایک ڈاٹا پیش کرنے جا رہے ہیں اسکو اچھی طرح سمجھنے کی کوشش کیجیے ،نریند مودی اور منموھن سنگھ کے دور (آخر کے پانچ سال) میں اس ملک میں معاشی صورت حال کیا رہی ،گھروں میں جو دو پہیہ والی گاڑیاں خریدی جاتی ہے وہ منموہن سنگھ …

Read More »

سابق وزیر اعظم واجپئی کے تمام کارناموں کو ختم کرنے میں لگے ہیں مودی : محبوبہ مفتی

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کل نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی پر حملہ بولا ہے ، انہوں نے کہا کہ واجپئی صاحب کی جو پالسیاں پاکستان سے بات چیت کے متعلق اور جموں کشمیر کے متعلق آج بی جے پی کی حکومت انکے تمام …

Read More »

راہل گاندھی کا مودی پرتیکھا حملہ کہا کہ اگر حکومت بنی تو رافیل سودے کی ہوگی جانچ ،چوکیدار ہوگا جیل میں

کانگریس صدر راہل گاندھی نے رافیل سودے کو لے کر پھر سے مودی کو گھیرا ہے ،اور صاف طور پر اعلان کیا ہے کہ اگر ہماری حکومت بنی تو رافیل سودے کی اچھی طرح جانچ ہوگی اور چور چوکیدار کو جیل میں بھیجا جائے گا ، اپ کو معلوم ہو …

Read More »

مودی نے جھوٹ کی ساری حدیں پار کی ۔دیکھیں ویڈیو

تاریخ ہندوستان میں مودی یہ پہیلا وزیر اعظم ہے جو سب سے زیادہ جھوٹ بولتا ہے اور اس نے جھوٹ کی ساری حدیں پار کردی ہے ۔اور اس وزیر اعظم کی جتنے بے عزتی ہوئی ہے شاید دنیا کی تاریخ میں کسی ملک کے سربراہ کی اتنی بے عزتی نہیں …

Read More »

فاروق عبداللہ نے دی نریندر مودی کو دھمکی ،کہا کہ آپ 370ہٹا کر دکھائیے

نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمان جناب فاروق عبداللہ صاحب نے نریندر مودی سے دھمکی بھرے انداز میں کہا ہے کہ آپ کشمیریوں کو ڈرانا اور دھمکانا بند کر دیں ، ہم نے ایسی بہت سی دھمکیاں سنی ہیں ، اگر آپ کے اندر اتنا دم ہے تودفع 370ہٹا …

Read More »

ایک ہندو بھائی کا وزیر اعظم مودی سےسنگین اور اہم سوال۔

جیسے جیسے 2019 کے پارلیمانی انتخابات قریب ارہے ہیں وزیراعظم مودی سوالات میں گھیرتے چلے جارہے۔ مودی نے ان پانچ سالوں میں اپنےدوستوں کی مدد اور انکا وکاس کے علاوہ کچھ کیا ہی نہیں اور پورے پانچ سال میں تھالیاں پیٹ کے عوام کی عدالت میں جھوٹ کے سوا کچھ …

Read More »

پاکستان اب دہشت گردوں کی لاشوں کو شمار کر رہا ہے وزیر اعظم مودی کا بیان

لوک سبھا انتخابات کی گرما گرمی جا ری ہے اسی بیچ وزیر اعظم مودی بھی ملک کے مختلف حصوں میں دور ے کر رہے ہیں اور عوام کے سامنے جھوٹ بول کر اپنی طرف لانے کی کوشش کر رہے ہیں ،اڈیشہ کے کوراپٹ ضلع میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم …

Read More »

انتخابات کے عین قبل مودی کے قوم سے کئے گئے خطاب پر اپوزیشن کی شکایت پر الیکشن کمیشن نے لیا نوٹس

وزیر اعظم مودی کے مشن شکتی خطاب پر اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے کئے گئے اعتراضات پر الیکشن کمیشن نے سخت نوٹس لینے کا حکم جاری کیا ہے ،اپوزیشن کا الزام ہے کہ مودی نے اس خطاب میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ہے ۔ اپوزیشن کے شکایت …

Read More »

آر یس یس اس ملک کا بہت بڑا دشمن ہے : ایک جے این یو کے طالبا ء کی ویڈیو وائرل

س ملک میں جب تک مودی ہے کسی اچھی چیز کی بقاء کی امید نہیں لگائی جا سکتی ، جب اس ملک میں تعلیم عام ہوگی تو یہ ملک بہت ترقی کرئے گا بہت سے لوگ آ ج بھی ایسے ہیں جو اعلی تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں مگر یہ …

Read More »

وزیراعظم مودی روزگار نوجوانوں سے چھیننے کی کوشش کر رہے ہیں ۔راہل گاندھی

کانگریس صدر راہل گاندھی نے روزگار کو لے کر مودی کو پھر گھیرے میں لیا ہے ،راہل نے ملک و بیرون ملک کہ سو سے زائد ماہرین اقتصادیات اور ماہرین سماجیات کی طرف سے سرکاری اعداد وشمار پر شبہ اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کل کہا کہ وزیر اعظم مودی …

Read More »

کشمیری بھائیوں پر حملہ کرنے والوں کے خلاف مودی نے توڑی اپنی خاموشی ،کہا کہ ان پرحملہ کرنے والے سر پھرے ہیں ، ریاستی حکومت سے اقدام کا مطالبہ کیا

مودی نے ریاستی حکومت کو ہدایت دی کہ کشمیریوں ہر حملہ کرنے والوں کے خلاف سخت اقدام اٹھایا جائے ،کانپور کی ایک ریلی میں مودی نے عوام سے مخاطب ہو کر کہا کہ ملک میں اتحاد کے ماحول کو بنائے رکھنا انتہائی ضروری ہے ۔ حال ہی میں چند فرقہ …

Read More »

راہل گاندھی نے پی ایم مودی وکو رافیل کو لے کر پھر سے گھیر لیا

راہل گاندھی نے پریس کانفرنس میں رافیل پر بات کرتے ہوکہا کہ آج کل ملک میں نئی لائن شروع ہو گئی ہے ’ غائب ہو گیا ’ روزگار غائب ،رافیل اور پندرہ لاکھ کا وعدہ غائب ہوگیا ۔ راہل گاندھی نے کہا کہ چو چوکیدار کو بچانے کی کوشش کی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT