امفان۔اڈیشہ‘ مغربی بنگال سے 4.5لاکھ لوگوں کو نکالاگیاہے

,

   

امفان‘جس کا استعمال ہولناک طوفان کے لئے کیاجاتا ہے کہ توقع کی جارہی ہے کہ چہارشنبہ کی دوپہر تک ٹکرانے کی توقع کی جارہی ہے

نئی دہلی۔ سائیکلون طوفان ’امفان‘ کے پیش نظر چہارشنبہ کے روزاین ڈی آر ایف کے سربراہ ایس این پردھان نے کہاکہ تقریبا4.5لاکھ لوگوں کو مغربی بنگال او راڈیشہ سے گہرے ساحلی علاقوں سے نکالاگیا ہے۔

امفان‘جس کا استعمال ہولناک طوفان کے لئے کیاجاتا ہے کہ توقع کی جارہی ہے کہ چہارشنبہ کی دوپہر تک ٹکرانے کی توقع کی جارہی ہے۔

مغربی بنگال او ربنگلہ دیش کے درمیان ساحل سے اس کے ٹکرانے کی توقع کی جارہی ہے۔

ایک ویڈیوپیغام جاری کرتے ہوئے مذکورہ سربراہ نے بتایا کہ کس طرح راحت کاری ٹیمیں کام کررہی ہیں اور لہرایں 4-6میٹر اونچائی پر چل رہی ہیں

YouTube video

ریاستی حکومت سے حصول اعداد وشمار کے مطابق انہوں نے مزید کہاکہ اڈیشہ سے 1.20اور1.25لاکھ نکالے گئے جبکہ طوفان کے پیش نظر مغربی بنگال سے 3.30لاکھ لوگوں کو نکالاگیاہے۔

پردھان نے کہاکہ آج صبح سے جو اطلاعات مل رہی ہیں اس کے مطابق بارش اور بادلوں کااڈیشہ او رمغربی بنگال میں کافی اثر ہے