انتقال

حیدرآباد ۔ 8 ۔ فروری : ( راست ) : جناب محمد ابراہیم ولد جناب راج محمد مرحوم کا 8 فروری بروز جمعہ اچانک انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد چندا بی بی بنڈل گوڑہ عثمان باغ میں بعد نماز فجر بروز ہفتہ ادا کی جائے گی اور تدفین بنڈل گوڑہ کے قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار بعد نماز عصر مسجد چندہ بی بی صاحبہ عثمان باغ بنڈل گوڑہ میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں 6 لڑکے اور 4 لڑکیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9603282090 ۔ 9642041665 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT