انتقال

حیدرآباد۔/22مارچ، ( راست ) یوسف گوڑہ رحمت نگر کی بزرگ شخصیت جناب سید ابراہیم حسینی سابق صدر مسجد حضرت بلال ؓ ، رحمت نگر یوسف گوڑہ کا آج صبح کی اولین ساعتوں میں بعمر70 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد حضرت بلال ؒ رحمت نگر میں ادا کی گئی اور تدفین رحمت نگر قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں 3 فرزندان کے علاوہ دو لڑکیاں شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار بعد نماز عصر مسجد بلال ؓ رحمت نگر یوسف گوڑہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون 9948229044 یا 9866585562 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT