انتقال

٭٭ جناب محمد علی شاہ قادری اعجازی سجادہ نشین میر شابت علی شاہ ولد محمد غوث علی شاہ قادری اعجازی مرحوم ساکن مستعد پورہ کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد بروز چہارشنبہ مسجد شمارق مستعد پورہ میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی اور تدفین خانقاہ میر شابت علی نقطعہ نما مستعد پورہ میں عمل میں آئے گی ۔ فاتحہ سیوم 13 جون بروز جمعرات بعد نماز عصر مسجد شمارق مستعد پورہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8309668460/ 9390361140 پر ربط قائم کیا جاسکتا ہے ۔
٭٭ جناب محمد صدیق حسین صاحب ولد حاجی احمد حسین صاحب مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ کل 12 جون چہارشنبہ بعد نماز ظہر مسجد چوک میں ادا کی جائے گی اور تدفین تکیہ بڈھن صاحب دودھ باؤلی میں عمل میں آئے گی ۔ مرحوم مولوی خواجہ شریف صاحب مرحوم شیخ الحدیث جامعہ نظامیہ کے سمدھی تھے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 6307932979اور 9700450011 پر معلوم کی جاسکتی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT