حیدرآباد ۔ 26 ۔ ستمبر ( راست ) جناب آصف عثمان صاحب ولد محمد عثمان کا کل امریکہ کے شہراوہائیو میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اور تدفین وہیںعمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ اور دو بیٹے ڈاکٹر نیاز عثمان (علی) اور عادل عثمان اور ایک بیٹی شامل ہے۔