حیدرآباد۔ 12 نومبر (راست) جناب سید عبدالغنی موظف اگریکلچر آفیسر ولد سید عبدالقادر مرحوم پٹہ دار موضع مکتور منڈل شامیر پیٹ کا 12 نومبر 2023 کو مخصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز فجر مسجد قادریہ سید علی گوڑہ مقرر ہے اور تدفین آبائی قبرستان موضع مکتور شامیر پیٹ میں عمل آئے گی۔ مزید معلومات کے لئے فون نمبرات 8179392353 یا 9347531536 پر ربط کریں۔