انتقال

   


حیدرآباد /3 ڈسمبر ( راست ) جناب یوسف علی ساجد ولد محمد اسد علی مرحوم کا بعمر 58 سال قبل از فجر 3 ڈسمبر 2023 بروز اتوار کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد قطب شاہی ایل آئی سی کالونی مہدی پٹنم میں ادا کی گئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک لڑکا اور ایک لڑکی شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 7386344198یا 9000601036 پر ربط کریں ۔