حیدرآباد /21 ڈسمبر ( راست ) جناب محمد دولت خان موظف سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ( ایس پی ) کا 19 ڈسمبر 2023 کو انتقال ہوگیا ۔ زیارت 23 ڈسمبر کو صبح 8 بجے کاچی گوڑہ میں مقرر ہے ۔
٭٭ جناب فرید احمد شریف ولد جناب اکبر شریف موظف آر اینڈ بی انجینئیر کا بروز منگل 19 ڈسمبر 2023 کی رات اچانک انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد ابراہیمیہ ملاکوٹ پارک نارائن گوڑہ میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین قبرستان تکیہ گجراتی شاہ رام کوٹ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ 22 ڈسمبر کو بعد نماز عصر مسجد ابراہیمیہ ملاکوٹ پارک نارائن گوڑہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9393385468 یا 9849559494 پر ربط کریں ۔