انتقال

   


حیدرآباد ۔ 10 فبروری (راست) الحاج محمد عبدالغنی ولد محمد عبدالرحمن مرحوم ریٹائرڈ ڈپٹی انسپکٹر آف اسکول، ساکن مرادنگر کا بعمر 84 سال 9 فبروری بروز جمعہ انتقال ہوگیا۔ نماز 10 فبروری بروز ہفتہ بعد نماز عشاء مسجد قادریہ، سید علی گوڑہ، مراد نگر میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد کے بازو قبرستان میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9502080098 یا 8639425051 پر ربط کریں۔