انتقال

   

حیدرآباد۔/4 اگسٹ، ( راست ) جناب خواجہ اشرف الحق ولد غلام خواجہ وائیلائی کا کل امریکہ میں انتقال ہوگیا۔ بروز اتوار 4 اگسٹ 2024 کو بعد نماز ظہر امریکہ میں ہی تدفین عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر8639673136 پر ربط کریں۔
٭٭ محترمہ خواجہ بیگم کا 115 سال کی عمر میں iLLINOIS شکاگو امریکہ میں آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اسلامک فاؤنڈیشن ویلاپارک الینوائے میں بعد ظہر5 اگسٹ 2024 ادا کی جائے گی اور تدفین آرلنگٹن میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں دو دختران شال ہیں۔ مرحومہ ، جناب سید مجیب نمائندہ سیاست برائے نیوزی لینڈ کی پھوپھی ساس تھیں۔