انتقال

   

حیدرآباد ۔ 31 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب محمد غوث الدین ساکن بازار گارڈ و صدر قطب شاہی مسجد کا مختصر سی علالت کے بعد 76 سال کی عمر میں 31 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد قطب شاہی بازار گارڈ میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 6 دختران اور 2 فرزندان شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9346687156 ۔ 9885389887 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ یوسف بیگم زوجہ جناب محمد عماد الدین مرحوم کا مختصر سی علالت کے بعد 30 جنوری 2022 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر جامع مسجد الماس کالی قبر میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم یکم فروری کو جامع مسجد الماس میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9948847860 ۔ 9849051193 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ رفیق بیگم زوجہ جناب محمد شفیع مرحوم کا بعمر 82 سال 27 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ سہارا ہوم میں ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان لنگر حوض میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں ایک فرزند اور چار دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9729822386 پر ربط کریں ۔۔